صرف مرد نہیں خواتین بھی موٹر سائیکل چلائیں گی

Your browser doesn’t support HTML5

اب صرف مرد نہیں خواتین بھی موٹر سائیکل چلائیں گی اور اپنے تمام کام اس سستی سواری سے سر انجام دیں گی ۔ کراچی میں خواتین بائیکرز کی پہلی ریلی منعقد ہوئی جس کا مقصد ان خواتین کی حوصلہ افزائی کرنا تھا جو اس سواری کا استعمال کر رہی ہیں۔ تفصیلات اس رپورٹ میں: