کراچی کا 'نیشنل میوزیم'

میوزیم میں پاکستان کی دیہی ثقافت کے رنگ بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

کشیدہ کاری کے بعض نمونے۔

نیشنل میوزیم  رکھی گئی قدیم دور کی جیولری۔

میوزیم میں خطاطی کے نایاب نمونے بھی موجود ہیں۔

میوزیم میں خطاطی کا ایک نایاب فن پارہ۔

لیاقت علی خان کی زیر استعمال ان کی ذاتی اشیاء بھی رکھی گئی ہیں۔

میوزیم میں تاریخی کے مختلف ادوار کی جھلک نظر آتی ہے۔

کراچی میں قائم عجائب گھر میں قرآن گیلری بھی اپنی مثال آپ ہے۔

گندھارا اور بُدھ مت کے مجسمے۔

مٹی کے مجسمے تاریخی اعتبار سے انتہائی اہمیت رکھتے ہیں۔

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں نیشنل میوزیم  1951ء میں تاریخی عمارت فرئیر ہال میں قائم کیا گیا

عجائب گھر کی ’انڈس سویلائزیشن گیلری‘ میں پاکستان میں بسنے والے افراد کے قدیم لائف اسٹائل کو دکھایا گیا ہے۔

نیشنل میوزیم پورے پاکستان کی ثقافتی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے جہاں پتھر کے دور سے لے کر قیام پاکستان تک کے صدیوں پرانی نادر اشیا رکھی گئی ہیں۔

پاکستان کے دیہی ثقافت کا ایک منظر۔

Памятник Колумбу