گھر کی چھت بنی منفرد باغ

Your browser doesn’t support HTML5

کراچی کی طارق روڈ کے رہائشی موصل رضا نے اپنے گھر کی چھت پر دلکش باغیچہ بنا لیا ہے۔۔ کہتے ہیں کراچی کے گرم موسم میں اس روف ٹاپ گارڈن کی وجہ سے گرمی کا ان کےگھر پر کوئی اثرنہیں ہوتا ۔۔