خواتین کو پیشہ ورانہ تربیت اور قانونی حقوق سے آگاہی دینے والا ادارہ

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں خواتین کو پیشہ وارانہ تربیت فراہم کرنے کی غرض سے کئی ادارے سرگرم ہیں لیکن ایک ادارہ ایسا بھی ہے جہاں خواتین کو تربیت کے ساتھ قانونی حقوق کا شعور بھی دیا جاتا ہے۔ محمد ثاقب کی رپورٹ