لائن آف کنٹرول پر کشیدگی: مظفر آباد کے ہوٹل مالکان ملازموں کو نکالنے پر مجبور

Your browser doesn’t support HTML5

لائن آف کنٹرول پر کشیدگی کے باعث پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں سیاحوں کی کمی کی وجہ سے ہوٹلز اور ریسٹورانٹس کا کاروبار تقریباً ختم ہو چکا ہے اور ہوٹل مالکان اب ملازمین کو نکالنے پر مجبور ہو رہے ہیں۔ گیتی آرا انیس کی رپورٹ۔