ایل او سی پر کشیدگی کے ’سنگین نتائج ہو سکتے ہیں‘

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی کے تناظر میں پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے متنبہ کیا ہے کہ صورت حال مزید پیچیدہ ہو سکتی ہے۔