بانسری کے سُر کو بے قدری کا سامنا

Your browser doesn’t support HTML5

خانی زمان گزشتہ 35 برسوں سے اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں گھوم پھر کر بانسری فروخت کرتے ہیں لیکن وہ کہتے ہیں کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بانسری کے سُروں کو بے قدری کا سامنا ہے۔