'لاہور دھماکے کے زخمیوں کا بہتر علاج ہورہا ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

لاہور کے جنرل اسپتال میں موجود پنجاب کے وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے بتایا کہ 49 زخمی اب بھی لاہور کے مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ اُنھوں نے کہا کہ بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔