یوم مزدور پر بندہ مزدور کے اوقات

یوم مزدور مختلف ملکوں میں مختلف تاریخوں پر منایا جاتا ہے لیکن پاکستان میں یکم مئی اس کے لیے مخصوص ہے۔

محنت کشوں کا گلہ ہے کہ حکومتوں کی طرف سے ان کی بہتری کے لیے کیے گئے وعدے پورے نہیں ہوتے۔

وفاقی دارالحکومت میں یوم مزدور پر نکالی گئی ایک ریلی کے شرکا

اس محنت کش کا کہنا تھا کہ وہ صرف یہ جانتا ہے کہ یکم مئی کو سرکاری چھٹی ہوتی ہے۔

تیزی سے جاری تعمیرات کام ان ہی مزدوروں کا مرہون منت ہے۔

چلچلاتی دھوپ میں بندہ مزدور کے اوقات مزید تلخ ہو جاتے ہیں

محنت کشوں کی عظمت کو سراہنے کے علاوہ ان کے معیار زندگی بہتر بنانے کے ٹھوس اقدامات کی بھی ضرورت ہے۔

"بھوک تیرے رخ رنگیں کے فسانوں کے عوض، چند اشیائے ضرورت کی تمنائی ہے۔"