لاہور کی الف لیلہ لائبریری

Your browser doesn’t support HTML5

چالیس سال سے علم بانٹتی لاہور کی الف لیلہ لائبریری سے فائدہ اُٹھانے والے تو بے شمار ہیں لیکن اس کی بہتری میں حصہ لینے والوں کی تعداد انگلیوں پر گنی جا سکتی ہے۔ یہ صرف ایک مُقام پر نہیں بلکہ لاہور بھر میں گھوم کر اپنی خدمات انجام دیتی ہے۔ دیکھئے ثمن خان کی رپورٹ۔