کرکٹ کی دیوانی ارشما

Your browser doesn’t support HTML5

کرکٹ کی دیوانی ارشما اپنے ڈھول کے ساتھ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئیں۔ جیسے ہی انھوں نے ڈھول پر پنجاب کی روایتی دھنیں بجائیں تو شائقین کرکٹ محظوظ ہوئے بغیر نہ رہ سکے۔