معذور بچوں کے لیے آن لائن تعلیم

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں کرونا وائرس کے باعث سکولوں کی بندش ذہنی اور جسمانی طور پر معذور بچوں اور ان کے اہلخانہ کے لیے آزمائش بنی ہوئی ہے۔ بعض تعلیمی اداروں نے آن لائن تعلیم کا آغاز کیا ہے جو ان بچوں کے لیے نیا اور مشکل تجربہ ہے۔ ثمن خان کی رپورٹ