لاہور میں ڈولفن شو

Your browser doesn’t support HTML5

حال ہی میں شروع ہونے والا ڈولفن شو لاہور کے شہریوں کے لیے نئی تفریح کا باعث بن رہا ہے۔ لیکن جہاں یہ بہت سے لوگوں کی دلچسپی کا باعث ہے، وہیں کچھ لوگ اسے ناپسند بھی کر رہے ہیں۔ ثمن خان کی رپورٹ۔