بچوں کو تنہا پالنے والوں کا مددگار آن لائن پلیٹ فارم

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں طلاق اور خلع کی شرح میں اضافہ ہورہا ہے۔ جب بچے کسی ایک کے حوالے کئے جاتے ہیں تو اس کی مشکلات میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ لاہور میں سنگل پیرنٹنگ کے تجربے سے گزرنے والی 2 ماؤں نے ’دے روز‘ کے نام سے پلیٹ فارم شروع کیا ہے جو بچوں کو تنہا پالنے والوں کے لئے مدد کا ذریعہ ہے۔ ثمن خان کی رپورٹ
لاہور میں سنگل پیرنٹز کی مدد کرنے والا آن لائن پلیٹ فارم ’ دے روز‘
سنگل والدین کی مدد کرنے والا آن لائن پلیٹ فارم ’ دے روز‘