'جنگ کے بجائے امن پر توجہ دی جائے'

Your browser doesn’t support HTML5

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پارلیمان کے باہر قانون سازوں نے وائس آف امریکہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان معاملات بات چیت سے ہی حل ہو سکتے ہیں۔