پاکستان میں لاک ڈاؤن کی نرمی پر عوامی ردعمل

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں ٹھہراؤ آنے کے بعد گزشتہ روز حکومت کی جانب سے ملک بھر میں مختلف شعبوں میں نافذ لاک ڈاؤن میں نرمی کر دی گئی ہے۔ لاک ڈاؤن میں نرمی پر پاکستان کے مختلف شہروں کے عوام کا کیا ردعمل ہے؟ دیکھیے اس ویڈیو میں