دینی مدارس کے نظام تعلیم کی اصلاحات میں رکاوٹیں

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں بیک وقت 3 مختلف تعلیمی نظام کام کر رہے ہیں جن میں سے ایک ہے مدرسوں کا نظام۔ مدرسوں کے نظام تعلیم کو ریگولرائز کرنے میں کیا رکاوٹیں حائل ہیں؟ جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔