’امن کی راہ میں حائل ہر رکاوٹ کی مزاحمت کریں گے‘

Your browser doesn’t support HTML5

پشتون تحفظ تحریک کے سربراہ منظور پشتین نے وائس آف امریکہ سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ اُن کی تحریک کو روکنا دہشت گردی بڑھانے کے مترادف ہے کیوں کہ ان کے بقول وہ جنگ نہیں، امن چاہتے ہیں۔