مشال خان کے والد کی ملزموں کی رہائی پر تشویش کا اظہار

Your browser doesn’t support HTML5

عبدالولی خان یونیورسٹی مردان میں ہجوم کے ہاتھوں توہین مذہب کے الزام میں قتل ہونے والے مشال خان کے والد نے پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس میں کہا کہ قتل جرم میں سزا پانے والے 25 ملزمان کی رہائی پر اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اس عدالتی کارروائی کے متعلق کوئی نوٹس نہیں دیا گیا تھا۔