پاکستان میں اظہار رائے کی آزادی کو دباؤ کا سامنا

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں اظہار رائےکی آزادی کو وقتاً فوقتاً دباؤ کا سامنا رہا ہے ۔ اب ایک بار پھر صحافی خدشہ ظاہر کر رہے ہیں کہ اظہار رائے پر غیر اعلانیہ پابندیاں لگائی جا رہی ہیں۔ اظہار کی آزادی کے بارے میں جانتے ہیں اخبار ڈیلی ٹائمز سے بطور ایڈیٹر منسلک صحافی اور مصنف رضا رومی سے۔