اسلام آباد کا ایک انتخابی جلسہ اور ملی مسلم لیگ

Your browser doesn’t support HTML5

اسلام اباد میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 53 میں مسلم لیگ نواز اور تحریکِ انصاف کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہے۔ تابندہ نعیم نے حلقے میں ایک ایسے انتخابی جلسے میں شرکت کی، جس کے مہمانِ خصوصی جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ سعید تھے۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو رپورٹ میں