جبری گمشدگیوں کے متاثرین کا عالمی دن

Your browser doesn’t support HTML5

جبری گمشدگیوں کے متاثرین کا عالمی دن ہر سال 30 اگست کو منایا جاتا ہے. اس دن کے موقع پر وائس آف امریکہ نے پاکستانی قانون سازوں اور انسانی حقوق کے سرگرم کارکن سے گفتگو کی۔