'معذوری محنت سے نہیں روکتی'

Your browser doesn’t support HTML5

سماعت اور گویائی کی قوت سے محروم ہمایوں خان نے مہنگائی کے اس دور میں جائز طریقے سے اضافی آمدن کے لیے لوگوں کی طرف دیکھنے کے بجائے، اپنا، موبائل فوڈ سٹال کا کاروبار شروع کیا۔