پاکستان میں معمول سے زیادہ مون سون بارشوں کی پیشگوئی

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں مون سون بارشوں کا آغاز ہو گیا ہے اور اس سال مون سون کے دوران معمول سے 10 سے 20 فیصد زیادہ بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ بارشوں اور گلیشیئرز کے پگھلنے سے دریاؤں میں طغیانی کا بھی خطرہ ہے جب کہ کئی علاقوں کو سیلاب کا بھی سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔(ویڈیو رپورٹ: احمد چندا)