'اپوزیشن لاقانونیت کو فروغ دے رہی ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

پنجاب کے وزیرِ قانون راجہ محمد بشارت راجہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کو مینارِ پاکستان پر جلسہ کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ وزیرِ قانون پنجاب کے بقول اس جلسے میں ممکنہ دہشت گردی کے خطرے سے بھی اپوزیشن جماعتوں کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔