سابق وزیر اعظم نواز شریف کو 10 سال قید کی سزا

Your browser doesn’t support HTML5

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس کیس میں سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کو 10 سال، ان کی صاحب زادی مریم نواز کو سات سال اور کیپٹن (ر) صفدر کو ایک سال قید کی سزا سنادی ہے۔