کتاب، زندگی، امید، روشنی

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں آٹھواں قومی کتاب میلہ پیر کو اختتام پذیر ہوا جس میں ادیب، شعرا اور مصنفین کے علاوہ لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس میلے کا موضوع "کتاب، زندگی، امید، روشنی" رکھا گیا ہے اور اس میں ایک سو سے زائد ناشران اور کتاب کی فروخت سے وابستہ اداروں نے شرکت کی۔