'جج صاحبان بغض سے بھرے بیٹھے ہیں'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف نے عدلیہ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جج صاحبان بغض سے بھرے بیٹھے ہیں اور ان کا غصہ ان کے الفاظ میں ظاہر ہو رہا ہے۔ اُنھوں نے یہ بات احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو میں کہی۔