رینجرز کو کس نے بلایا؟

Your browser doesn’t support HTML5

پیر کو نواز شریف اور ان کے بچوں کے خلاف ریفرنسز کی سماعت کے موقع پر رینجرز نے وفاقی وزیرِ داخلہ احسن اقبال کو بھی عدالت میں داخل نہیں ہونے دیا جس پر وزیرِ داخلہ نے سخت برہمی ظاہر کی اور کہا کہ وہ معاملے کی تحقیقات کرائیں گے۔