پاکستان کو امداد کے طعنے نہ دیے جائیں: نواز شریف

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم نواز شریف نے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے پاکستان سے متعلق ’ٹوئٹ‘ کو غیر سنجیدہ اقدام قرار دیا ہے۔