امریکہ میں پاکستانی کمیونٹی ووٹ کا حق نہ ملنے پر پریشان

Your browser doesn’t support HTML5

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو انتخابات سے امیدیں تو بہت سی ہیں۔ لیکن ان کے پاس پاکستان کے الیکشن میں ووٹ ڈالنے کا حق نہیں۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات کے مطابق بیرون ملک پاکستانیوں کے لئے بزریعہ انٹرنیٹ ووٹنگ کا نظام تشکیل دینے کی کوشش کی جا رہی ہے لیکن یہ منصوبہ 25 جولائی تک مکمل نہیں ہو سکتا۔