22 فٹ طویل امن کی فاختہ

Your browser doesn’t support HTML5

فاختہ کو دنیا بھر میں امن کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ دنیا کو یہ بتانے کے لئے کہ پاکستانی پُر امن لوگ ہیں، ضلع جھنگ کے محمد اسماعیل جٹ نے 22 فٹ لمبی فاختہ بنا کر اس پر پورے پاکستان کا سفر کیا۔ ثمن خان کی رپورٹ