نئے وفاقی بجٹ پر قانون ساز کیا کہتے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے جمعہ کو آئندہ مالی سال 2019-2018 کے لیے بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کیا۔ آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کا مجموعی حجم 59 کھرب 32 ارب 50 کروڑ روپے ہے جب کہ دفاع کے لیے 1100 ارب مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔