ایک ہی سال میں ’کے ٹو ٹائمز‘ کے دوسرے صحافی ہلاک

Your browser doesn’t support HTML5

خیبر پختونخوا کے ضلعے ہری پور میں گزشتہ شب نامعلوم افراد نے مقامی اردو اخبار ’کے ٹو ٹائمز‘ سے وابستہ صحافی سہیل احمد کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ رپورٹ دیکھئے۔