پشاور میں محکمۂ زراعت کے دفتر پر حملہ

Your browser doesn’t support HTML5

پولیس حکام کے مطابق حملہ جمعے کی صبح جمرود روڈ پر واقع ڈائریکٹوریٹ زراعت خیبر پختونخوا پر کیا گیا جس کے احاطے میں ایگری کلچر ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ بھی واقع ہے۔ حملہ آور شٹل کاک برقع پہنے ہوئے تھے جو رکشے کے ذریعے محکمۂ زراعت کے صوبائی ڈائریکٹوریٹ پہنچے۔