پشاور میں مسیحی برادری کی کالونی پر حملہ ناکام

Your browser doesn’t support HTML5

پشاور میں وارسک روڈ پر واقع "کرسچیئن کالونی" میں جمعہ کی صبح دہشت گرد داخل ہو گئے سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کر کے حملہ ناکام بنا دیا۔ فوج کے مطابق چاروں حملہ آور مارے گئے۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایف سی کے دو اور پولیس کا ایک اہلکار زخمی جب کہ مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والا ایک شخص ہلاک ہو گیا۔