پاکستان میں قرنطینہ بنائے گئے ہوٹلوں کے ویٹر پریشان

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں کئی ہوٹلوں کو بيرون ملک سے آنے والے مسافروں کے لئے عارضی قرنطينہ کا درجہ ديا گيا ہے۔ اس سے ہوٹلوں کے عملے پر کیا ذمے داریاں عائد ہوئی ہیں اور وہ انہیں کس حد تک نبھا پا رہے ہیں؟ اس بارے میں نذر الاسلام کی رپورٹ