اب ملک تبدیل ہوگیا ہے، جہانگیر ترین

Your browser doesn’t support HTML5

پاناما کیس کی سماعت کرنے والے سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے متفقہ طور پر وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کو نااہل قرار دے دیا۔ ممبر قومی اسمبلی جہانگیر ترین، ممبر صوبائی اسمبلی تحسین فواد اور سابق وزیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے اس فیصلے پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ سنئیے