پاک بھارت وزرائے خارجہ کی ملاقات کو مذاکرات نہ سمجھا جائے: بھارت

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے امن مذاکرات بحال کرنے کے لئے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو لکھے گئے خط کے حوالے سے بھارتی رد عمل کے بارے میں جانتے ہیں دہلی میں وائس آف امریکہ کی نمائندہ رتل جوشی سے۔