پاکستان میں دہشتگردوں کی پناہ گاہیں نہیں ہیں: وزیر اعظم عباسی

Your browser doesn’t support HTML5

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اب پاکستان میں دہشت گردوں کی پناہ گاہیں نہیں ہیں۔ رپورٹ میں تفصیلات دیکھتے۔