پولیو کے خلاف مشکل اور چیلنجز سے بھرپور طویل جنگ

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں گزشتہ 25 برس سے پولیو کے خاتمے کے لیے انسدادِ پولیو پروگرام جاری ہے لیکن دو دہائی سے زائد عرصے سے جاری کوششوں کے باوجود بچوں کو زندگی بھر اپاہج کرنے والی اس بیماری کا خاتمہ نہیں ہو سکا۔