پاکستان کی سیاسی صورت حال اور میڈیا کی آزادی امریکہ کیلئے کیوں اہم؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کی سیاسی صورت حال اور میڈیا کی آزادی امریکہ کے لئے کیوں اہمیت رکھتی ہے اور کیا وہ اس ضمن میں کوئی صحتمندانہ کردار ادا کر سکتا ہے؟ اس بارے میں جانتے ہیں واشنگٹن کے تحقیقی ادارے سٹمسن سنٹر میں جنوبی ایشیائی امور کے سینئر تجزیہ کار سمیر لالوانی سے۔