یروشلم میں تشدد کے واقعات پر پاکستان کا رد عمل

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی سفارت خانے کی یروشلم منتقلی اور اس کے نتیجے میں جنم لینے والے پر تشدد واقعات کے بارے پاکستانی ارکان پالیمان کا کہنا ہے کہ اس دوران بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کی گئی ہے اور مسمانوں میں دڑاڑیں ڈالنے کی کوشش کی گئی ہے۔