پاکستانی سیاست کے اتار چڑھاؤ

Your browser doesn’t support HTML5

اس سال پاکستانی سیاست کے اتار چڑھاؤ جہاں پاکستان میں میڈیا اور عام بحث کا حصہ رہے، وہیں واشنگٹن میں بھی پاکستانی سیاست موضوع بحث بنی رہی۔ پاکستان میں جہموری عمل کا تسلسل اور اس حوالے سے اداروں کا کردار پاکستانی سیاست پر واشنگٹن کی اس بحث کا اہم حصہ رہے۔ اس بحث کا ایک جائزہ پیش کر رہے ہیں امان اظہر۔