باچا خان یونیورسٹی پر حملے کے خلاف مظاہرہ

مظاہرین نے پلے کارڈز اٹھا رکھے ہیں۔

دہشت گردی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ میں شریک افراد۔

بدھ کو چارسدہ کی یونیورسٹی پر ہوئے حملے میں کم از کم 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے تھے۔

مظاہرے کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔

باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد اس واقعے کے خلاف ملک میں احتجاجی مظاہرے بھی ہوئے۔

پاکستان میں چارسدہ کی باچا خان یونیورسٹی پر ہوئے دہشت گرد حملے کے بعد فضا سوگوار ہے۔

باچا خان یونیورسٹی حملے میں ہلاک ہونے والوں کی یاد میں پاکستان کے مختلف شہروں میں دعائیہ تقاریب بھی منعقدہ کی گئیں۔

جمعرات کو ملک میں سرکاری طور پر ایک روزہ سوگ منایا جا رہا ہے۔

مظاہرین دہشت گردی کے خلاف نعرے بازی کر رہے ہیں۔