چین کی جیلوں میں بند پاکستانیوں کے رشتہ داروں کا احتجاج

Your browser doesn’t support HTML5

مظاہرے میں شریک افراد کا کہنا تھا کہ چین کی مختلف جیلوں میں بند اُن کے رشتہ داروں کے ساتھ اچھا سلوک روا نہیں رکھا جا رہا ہے، لہذا اُنھیں پاکستان واپس لایا جائے۔