’ہمارے پیاروں کو واپس لاؤ‘

Your browser doesn’t support HTML5

سعودی عرب کی جیلوں میں بند پاکستانی قیدیوں کے اہل خانہ نے پیر کو اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ اُن کے رشتہ داروں کو پاکستان لایا جائے اور ان کے کیس کی سنوائی پاکستان میں کی جائے۔ اس سے کم از کم اُن کی اپنے پیاروں سے ملاقات تو ہو سکے گی۔