میچ دیکھنے آنے والوں کا پھولوں سے استقبال

Your browser doesn’t support HTML5

لاہور ٹریفک پولیس کے وارڈنز نے پی ایس ایل کا پہلا پلے آف میچ دیکھنے آنے والے تماشائیوں کو سرخ گلاب کے پھولوں اور چاکلیٹ پیش کرکے خوش آمدید کہا۔ ٹریفک وارڈنز کے بقول یہ ان کی جانب سے محبت اور امن کا پیغام ہے۔