مظلوم عوام کی فریاد ایوان تک پہنچائیں گے: محسن داوڑ

Your browser doesn’t support HTML5

پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما اور حالیہ انتخابات میں منتخب ہونے والے رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کا کہنا تھا کہ ہم اسمبلی کے فلور پر ریاست سے وہ حق مانگیں گے جو ہمیں آئین نے دیا ہے۔ ہمیں غدار کہا گیا مگر ہمیں عوام نے ووٹ دیا اور ہمارے بیانیہ پر مہر لگائی۔