ارمان لونی کی ہلاکت پر احتجاج، کارکنوں کی گرفتاریاں

Your browser doesn’t support HTML5

مبینہ پولیس تشدد سے ہلاک ہوبے والے پشتون تحفظ موومنٹ کے کارکن ارمان لوونی کی ہلاکت کے خلاف پی ٹی ایم نے ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج کیا۔ اسلام آباد میں پریس کلب کے سامنے ہونے والے احتجاج میں شرکت کرنے والے کارکنوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔